قادیانیت، قادیانیوں کے مشہور انگلش تراجم
October 8, 2009 – 2:41 PM | تبصروں کی تعداد: 10.

قادیانیت کے حوالے سے گزشتہ عرصہ بلاگرز کے درمیان کافی لے دے ہوئی ۔ خبروں میں بھی قادیانیت کا تذکرہ ہوتا رہا۔ جناب خود ساختہ جلا وطن (MQM) کے قائدِ ابدی الطاف حسین صاحب نے …

بقيہ پڑھيں »
خطِ نستعلیق

نستعلیق کے متعلق تمام دستاویزات جن میں مضامین اور نمونہائے خط شامل ہیں۔

سیاست

یہ زمرہ قومی سیاست کے ارد گرد گھومے گا۔ جہاں تنقیدی اور اصلاحی مضامین ہوں گے۔

شعر وشاعری

شعر وشاعری کا زمرہ جہاں مختلف شاعروں کا مختلف مضامین پر کلام شائع ہوگا۔

عربی خطوط

خطوط کے بارے میں معلوماتی خزانہ۔ ثلث نسخ دیوانی کوفی رقعہ اور دیگر عربی خطوط۔

مدینہ منورہ

جوارِ حبیب سے دیارِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا تذکرہ۔ تصویریں اور ویڈیو مناظر۔

میری تک بندی »

چپکے چپکے تنہا تنہا
April 1, 2010 – 1:19 AM | کوئی تبصرہ نہیں

غم کی چادر اوڑھے رکھنا، چپکے چپکے تنہا تنہا
سارے جگ کی دردیں سہنا، چپکے چپکے تنہا تنہا
وقت آنے پر سب منہ موڑیں، ملنا جلنا ناطہ توڑیں
اپنا مقدر ٹھہرا رونا، چپکے چپکے تنہا تنہا
جل دینے والے اکثر ہیں، گل دینے والے کم ہیں لوگ
زیست ہے مثلِ شمعہ جلنا، چپکے چپکے تنہا تنہا
خلقت ساری غم میں غلطاں، اور سیاست والے رقصاں
خلقت کا ہے جینا مرنا، چپکے چپکے تنہا تنہا
اس دنیا میں خاموشی سے رہنے میں ہی عافیت ہے
بات مری تم سمجھو سجنا، چپکے چپکے تنہا تنہا
چپکے چپکے تنہا تنہا، انساں دنیا میں آتا ہے
اک دن یوں ہی واپس جانا، چپکے چپکے تنہا تنہا
میری دعا ہے راسخ رب سے، میرے مقدر میں لکھ دے رب
شام وسحر بس قرآں پڑھنا، چپکے چپکے تنہا تنہا

Popularity: 31%

حال اپنے وطن کا Perfect نہیں ہے
March 23, 2010 – 1:06 PM | کوئی تبصرہ نہیں
حال اپنے وطن کا  Perfect  نہیں ہے

دنیا کی نظر میں  Attract نہیں ہے
حال اپنے وطن کا  Perfect  نہیں ہے

اسلام کا قلعہ ہے ملک ہمارا
اسلام کا پر یاں Impact  نہیں ہے

قرآن وحدیثیں ازبر ہیں سبھی کو
افسوس کہ ان کا Effect نہیں ہے

لڑتے …

شغل پرائز
October 10, 2009 – 7:29 PM | ایک تبصرہ
شغل پرائز

 
نوبل پرائز کو “شغل پرائز” کہنا زیادہ مناسب ہوگا۔ کیونکہ اوباما کی امن کی خونخوار کاوشوں کے بدلے یہ شغل دنیا کے سامنے مچایا گیا۔ سوچتا ہوں اوباما نے کیا  کیا ہے جو اسے یہ …

طمانچہ
October 9, 2009 – 9:38 PM | کوئی تبصرہ نہیں
طمانچہ

امریکی سفیر این ڈبلیو پیٹرسن نے آج ایکسپریس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ کیری لوگر بل اگر پاکستانی پارلیمنٹ میں پاس نہ ہوا تو یہ ایک طمانچہ ہوگا۔ پاکستان کی غیور قیوم …

نستعلیق بلاگ پر انعامی مقابلے کا اعلان۔
October 8, 2009 – 2:57 PM | تبصروں کی تعداد: 3.
نستعلیق بلاگ پر انعامی مقابلے کا اعلان۔

کچھ عرصہ قبل میں نے ایک مقابلے کی تجویز دی تھی۔ اسی بات کو آگے بڑھاتے اور عملی جامہ پہناتے ہوئے مقابلے کا اعلان کرتا ہوں۔
چونکہ یہ بلاگ قرآن پاک اور خطِ نستعلیق کی خدمت …

خدا تمہیں غریقِ رحمت کرے۔۔
September 26, 2009 – 11:00 PM | تبصروں کی تعداد: 4.
خدا تمہیں غریقِ رحمت کرے۔۔

کس باغ میں آسیب خزاں آ نہیں جاتا
گل کونسا کھلتا ہے جو مرجھا نہیں جاتا
***
کون سا جھونکا بجھا دے گا کسے معلوم ہے
زندگی اک شمع روشن ہے ہوا کے سامنے
***
میری نانی  (حمیدہ خانم) ر اہِ …

تاریخ کی سب سے پہلی بمبار گاڑی
September 16, 2009 – 8:36 PM | کوئی تبصرہ نہیں
تاریخ کی سب سے پہلی بمبار گاڑی

 

 
ملکِ عزیز میں آئے دن بمبار گاڑیوں کے ذریعہ معصوم جانیں ضائع ہوتی نظر آتی ہیں۔ ایسے ہولناک مناظر اب ہماری زندگی میں روٹین بنتے چلے جا رہے ہیں۔۔۔ کیوں ؟ اس سوال کا جواب …

اضطراب۔۔۔
August 28, 2009 – 4:10 PM | تبصروں کی تعداد: 3.
اضطراب۔۔۔

 اس برسات کی اکتا دینے والی رات میں بھی وہ اپنے پرانے شغل میں مبتلا تھا جس کو اس کے روزمرہ کے مشاغل میں شامل سمجھا جانا غلط نہ ہوگا۔ ماجد سامنے کی مسہری پر …

کھلونا۔۔
August 28, 2009 – 4:00 PM | کوئی تبصرہ نہیں
کھلونا۔۔

 

امجد پانچ یا زیادہ سے زیادہ چھ سال کا تھا … چند ماہ ہی ہوئے کہ اس نے سکول جانا شروع کیا تھا۔ وہ ذرا ہٹ کا پکا تھا۔ عام بچوں کی طرح اسے بھی …

بلاگنگ۔۔۔
August 26, 2009 – 8:07 PM | تبصروں کی تعداد: 2.
بلاگنگ۔۔۔

  بلاشبہ بلاگنگ ایک انقلابی عمل ہے۔ اور اردو دنیا اس میں تیزی سے ترقی کر رہی ہے۔ مجھے بیحد خوشی محسوس ہوتی ہے جب میں اردو کا کوئی بلاگ دیکھتا ہوں۔ اور میری خوشی اس …

لرزیدہ لمحوں کا تاوان۔۔
August 23, 2009 – 9:51 AM | کوئی تبصرہ نہیں
لرزیدہ لمحوں کا تاوان۔۔

ٹیلیفون کی گھنٹی کی آواز کمرے کی خاموشی میں ارتعاش پیدا کر رہی تھی۔ وہ یکسوئی سے اپنے مشاغل میں منہمک تھا۔ گھنٹی کی آواز اس پرگراں گزر رہی تھی لیکن فون کرنے والے نے …