مواضيع میری تک بندی
غم کی چادر اوڑھے رکھنا، چپکے چپکے تنہا تنہا
سارے جگ کی دردیں سہنا، چپکے چپکے تنہا تنہا
وقت آنے پر سب منہ موڑیں، ملنا جلنا ناطہ توڑیں
اپنا مقدر ٹھہرا رونا، چپکے چپکے تنہا تنہا
جل دینے والے …
دنیا کی نظر میں Attract نہیں ہے
حال اپنے وطن کا Perfect نہیں ہے
اسلام کا قلعہ ہے ملک ہمارا
اسلام کا پر یاں Impact نہیں ہے
قرآن وحدیثیں ازبر ہیں سبھی کو
افسوس کہ ان کا Effect نہیں ہے
لڑتے …
حکمراں
جب نعرے لگتے ہیں ووٹوں کے
تو کہتے ہیں طالب۔۔
ہم تم کو ۔۔ روٹی ۔۔ کپڑا۔۔۔ مسکن دیں گے ۔۔۔
تم سے بس۔۔۔ کاغذ کا ٹکڑا ۔۔۔لیں گے۔۔
***
کچھ جاہل ۔۔ جاہل کو دیتے ہیں ووٹ
کچھ پر چلتے …
اچھا موقع تو مت ٹال
نیکی کر دریا میں ڈال
یہ ”جگ” حرص و غُل کی جڑ ہے
سمجھو دنیا کی یہ چال
اچھا بوکر اچھا پاؤ
سازش کے تو مت بُن جال
نفرت چھوڑو سب ہیں ایک
پاکستاں ہو یا بنگال
سارے …
ہو کیسے ضبط چاہت اس بہار میں
دل اب رہا کہاں ہے اختیار میں
تم تو غرور میں رہتے ہو ہر گھڑی
چکھ لو کبھی مزہ ہے انکسار میں
جب وصل کا کہوں انکار ہی کرے
اک بس یہی بری …
