قادیانیت، قادیانیوں کے مشہور انگلش تراجم
October 8, 2009 – 2:41 PM | تبصروں کی تعداد: 10.

قادیانیت کے حوالے سے گزشتہ عرصہ بلاگرز کے درمیان کافی لے دے ہوئی ۔ خبروں میں بھی قادیانیت کا تذکرہ ہوتا رہا۔ جناب خود ساختہ جلا وطن (MQM) کے قائدِ ابدی الطاف حسین صاحب نے …

بقيہ پڑھيں »
خطِ نستعلیق

نستعلیق کے متعلق تمام دستاویزات جن میں مضامین اور نمونہائے خط شامل ہیں۔

سیاست

یہ زمرہ قومی سیاست کے ارد گرد گھومے گا۔ جہاں تنقیدی اور اصلاحی مضامین ہوں گے۔

شعر وشاعری

شعر وشاعری کا زمرہ جہاں مختلف شاعروں کا مختلف مضامین پر کلام شائع ہوگا۔

عربی خطوط

خطوط کے بارے میں معلوماتی خزانہ۔ ثلث نسخ دیوانی کوفی رقعہ اور دیگر عربی خطوط۔

مدینہ منورہ

جوارِ حبیب سے دیارِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا تذکرہ۔ تصویریں اور ویڈیو مناظر۔

سرورق » میری تک بندی

حال اپنے وطن کا Perfect نہیں ہے

کاتب: راسخ کشمیری بتاريخ: March 23, 2010 – 1:06 PMکوئی تبصرہ نہیں

دنیا کی نظر میں  Attract نہیں ہے
حال اپنے وطن کا  Perfect  نہیں ہے
اسلام کا قلعہ ہے ملک ہمارا
اسلام کا پر یاں Impact  نہیں ہے
قرآن وحدیثیں ازبر ہیں سبھی کو
افسوس کہ ان کا Effect نہیں ہے
لڑتے ہیں جھگڑتے ہیں جھوٹ ہے عادت
لوگوں میں ہے دوریContact  نہیں ہے
نفرت کے جفا کے پڑھتے ہیں مضامین
چاہت کا اخوت کا  Subject نہیں ہے
خدمت ہے سیاست کھلواڑ نہیں یہ
دھوکے کی سیاست  Accept نہیں ہے
خلقت پہ قوانیں لاگو ہیں بہت سے
خلقت سے بھلے کا پر Act نہیں ہے
ہو لیگ (عوامی) یا (قاف) کی ہو لیگ
لوٹے ہیں سبھی کیا یہ  Fact  نہیں ہے؟
کرتا ہے جو نفرت اپنوں سے اے راسخ
وہ شخص قابلِ Respect نہیں ہے
سوموار 22 مارچ 2010۔ مدینہ منورہ۔ قرآن کمپلکس
شئیر کیجئے! آپکی عنایت کا شکریہ۔۔۔
  • Digg
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Google Bookmarks
  • email
  • RSS
  • PDF
  • Technorati

Popularity: 5%

تبصرہ لکھيں!

آپ کا يہاں تبصرہ کرنا ممکن ہے، يا پھر آپ اپنی سائٹ سے ٹريک بيک کر سکتے ہيں . آپ تبصروں ميں اشتراک بذريعہ: RSS کرسکتے ہيں.

اس موضوع پر تبصرہ فرمائيں اور سپام سے اسے محفوظ رکھيں آپ کے ہم نہايت شکر گزار ہيں....

آپ درج ذيل ٹيگز استعمال کرسکتے ہيں:
<a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>