قادیانیت، قادیانیوں کے مشہور انگلش تراجم
October 8, 2009 – 2:41 PM | تبصروں کی تعداد: 10.

قادیانیت کے حوالے سے گزشتہ عرصہ بلاگرز کے درمیان کافی لے دے ہوئی ۔ خبروں میں بھی قادیانیت کا تذکرہ ہوتا رہا۔ جناب خود ساختہ جلا وطن (MQM) کے قائدِ ابدی الطاف حسین صاحب نے …

بقيہ پڑھيں »
خطِ نستعلیق

نستعلیق کے متعلق تمام دستاویزات جن میں مضامین اور نمونہائے خط شامل ہیں۔

سیاست

یہ زمرہ قومی سیاست کے ارد گرد گھومے گا۔ جہاں تنقیدی اور اصلاحی مضامین ہوں گے۔

شعر وشاعری

شعر وشاعری کا زمرہ جہاں مختلف شاعروں کا مختلف مضامین پر کلام شائع ہوگا۔

عربی خطوط

خطوط کے بارے میں معلوماتی خزانہ۔ ثلث نسخ دیوانی کوفی رقعہ اور دیگر عربی خطوط۔

مدینہ منورہ

جوارِ حبیب سے دیارِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا تذکرہ۔ تصویریں اور ویڈیو مناظر۔

سرورق » شعر وشاعری

محمد موتی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

کاتب: راسخ کشمیری بتاريخ: August 7, 2009 – 7:17 AMکوئی تبصرہ نہیں

SAW

محمد موتی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

شاعر: نفیس شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ

مجموعہ: نفائس النبی صلی اللہ علیہ وسلم

دنیا سیپ محمد موتی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

اس بِن دنیا کیسی ہوتی ؟ صلی اللہ علیہ وسلم

مقصودِ کونینِ محمد مطلوبِ دارین محمد

اس بن دنیا کیسے ہوتی ؟ صلی اللہ علیہ وسلم

گر نہ ہوتا آمنہ جایا خلقت کا غم کھانے والا

خلقت میٹھی نیند نہ سوتی صلی اللہ علیہ وسلم

زہرا کا دل غم کا مارا ہجرِ نبی میں پارہ پارہ

گم سم آنسو ہار پروتی صلی اللہ علیہ وسلم

ساجن بِن سکھ چین نہ آوے یاد اُس کی دن رین ستاوے

دل تڑپے ہے آنکھیں روتی صلی اللہ علیہ وسلم

کاش مرے محبوب کی دھرتی مجھ پہ نفیس یہ شفقت کرتی

اپنے اندر مجھ کو سموتی صلی اللہ علیہ وسلم

شئیر کیجئے! آپکی عنایت کا شکریہ۔۔۔
  • Digg
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Google Bookmarks
  • email
  • RSS
  • PDF
  • Technorati

Popularity: 11%

تبصرہ لکھيں!

آپ کا يہاں تبصرہ کرنا ممکن ہے، يا پھر آپ اپنی سائٹ سے ٹريک بيک کر سکتے ہيں . آپ تبصروں ميں اشتراک بذريعہ: RSS کرسکتے ہيں.

اس موضوع پر تبصرہ فرمائيں اور سپام سے اسے محفوظ رکھيں آپ کے ہم نہايت شکر گزار ہيں....

آپ درج ذيل ٹيگز استعمال کرسکتے ہيں:
<a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>