قادیانیت، قادیانیوں کے مشہور انگلش تراجم
October 8, 2009 – 2:41 PM | تبصروں کی تعداد: 10.

قادیانیت کے حوالے سے گزشتہ عرصہ بلاگرز کے درمیان کافی لے دے ہوئی ۔ خبروں میں بھی قادیانیت کا تذکرہ ہوتا رہا۔ جناب خود ساختہ جلا وطن (MQM) کے قائدِ ابدی الطاف حسین صاحب نے …

بقيہ پڑھيں »
خطِ نستعلیق

نستعلیق کے متعلق تمام دستاویزات جن میں مضامین اور نمونہائے خط شامل ہیں۔

سیاست

یہ زمرہ قومی سیاست کے ارد گرد گھومے گا۔ جہاں تنقیدی اور اصلاحی مضامین ہوں گے۔

شعر وشاعری

شعر وشاعری کا زمرہ جہاں مختلف شاعروں کا مختلف مضامین پر کلام شائع ہوگا۔

عربی خطوط

خطوط کے بارے میں معلوماتی خزانہ۔ ثلث نسخ دیوانی کوفی رقعہ اور دیگر عربی خطوط۔

مدینہ منورہ

جوارِ حبیب سے دیارِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا تذکرہ۔ تصویریں اور ویڈیو مناظر۔

سرورق » میری تک بندی

حکمران۔۔

کاتب: راسخ کشمیری بتاريخ: August 20, 2009 – 7:59 AMکوئی تبصرہ نہیں

PKmap

حکمراں
جب نعرے لگتے ہیں  ووٹوں کے
 تو کہتے ہیں طالب۔۔
ہم تم کو ۔۔ روٹی ۔۔ کپڑا۔۔۔ مسکن دیں گے ۔۔۔
 تم سے بس۔۔۔ کاغذ کا ٹکڑا ۔۔۔لیں گے۔۔
***
کچھ جاہل ۔۔ جاہل کو دیتے ہیں ووٹ
کچھ پر چلتے ہیں نوٹ۔۔۔
رشوت خوری
سینہ زوری
سب ہوتی ہے
پھرحاکم کی کرسی جب سج جاتی ہے۔۔
 مجلس لگ جاتی ہے۔۔
حصے بانٹے جاتے ہیں ۔۔
صوبہ تیرا صوبہ میرا
خلقت کے حصے میں
بس افلاس آیا
خلقت روتی ہے
بھوکی سوتی ہے
بجلی پانی
سب کچھ رخصت
جو وعدے تھے۔۔۔ کاغذ کا ٹکڑا تھے
***
وعدہ کرکے توڑو۔۔۔
 رسی کاٹو تنہا چھوڑو۔۔
 بانہیں موڑو۔۔ سب کچھ چھینو ۔۔۔
 چوسو۔۔۔
قطرہ خوں کا نہ بچ پائے
مسکیں بندہ مرجائے ۔۔۔۔
مٹی میں رچ جائے۔۔۔
حاکم کا بیٹا کہتا ہے
کب ہیں میری باتیں قرآنی باتیں؟؟
 سچ کہتا ہے۔۔۔باتیں اس کی غیر انسانی باتیں
***
گر کہتا ہوں۔۔
روٹی کپڑا مسکن مانگو۔۔
کہتا ہے حاکم۔۔
پکڑو اس کو۔۔الٹا ٹانگو۔۔
لوگوں کو یہ بھڑوا۔۔۔
بھڑکاتا ہے۔۔۔
دہشت پھیلاتا ہے۔۔۔
***
ہم نے جب مانگا اپنا حق
ٹھہرے بھڑوے ۔۔۔ دہشت گرد
اوکے۔۔۔ اوکے
ہم بھڑوے۔۔ ہم دہشت گرد
پر اے حاکم
تم ہمرے سر پر لٹکی تلوار
تم ہی ہو ہمرے سردار

 

 

 

شئیر کیجئے! آپکی عنایت کا شکریہ۔۔۔
  • Digg
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Google Bookmarks
  • email
  • RSS
  • PDF
  • Technorati

Popularity: 6%

تبصرہ لکھيں!

آپ کا يہاں تبصرہ کرنا ممکن ہے، يا پھر آپ اپنی سائٹ سے ٹريک بيک کر سکتے ہيں . آپ تبصروں ميں اشتراک بذريعہ: RSS کرسکتے ہيں.

اس موضوع پر تبصرہ فرمائيں اور سپام سے اسے محفوظ رکھيں آپ کے ہم نہايت شکر گزار ہيں....

آپ درج ذيل ٹيگز استعمال کرسکتے ہيں:
<a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>